اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد پولیس میں اہم چارج تبدیلیاں
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد پولیس میں اہم چارج تبدیلیاں
آئی جی اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 3 افسران کو مختلف اضافی و قائم مقام چارجز سونپ دیے گئے
کیپٹن (ر) حمزہ حامد کو AIG/Operations کا قائم مقام چارج، سعود خان کا SSP/CTD چارج سلیمان ظفر کو جبکہ محمد شعیب مسعود کا AIG/Establishment چارج سید عنایت علی شاہ کو سونپ دیا گیا۔ احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔

