LOADING

Type to search

National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایف آئی اے میں افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتیاں کردی گئیں،

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایف آئی اے میں افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتیاں کردی گئیں،

ایف آئی اے افسران کے تبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا،

ایڈیشنل ڈائریکٹر ندیم ظفر کا سی بی سی سے اے ایچ ٹی سی راولپنڈی تبادلہ،

ڈپٹی ڈائریکٹر محمد طارق کو اے ایچ ٹی سی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا،

ڈپٹی ڈائریکٹر طارق مسعود کا اسلام آباد سے ڈیرہ غازی خان تبادلہ کر دیا گیا،

ڈپٹی ڈائریکٹر رانا عابد حسین کو ایک سال کے لیے غیر ملکی رخصت منظور،

اسسٹنٹ ڈائریکٹر مس سارہ رسول کی 120 ایام کے لیے رخصت منظور کر لی گئی،

اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر ارسلان کو سی بی سی اسلام آباد میں لک آفٹر چارج مل گیا،

نعمان خلیل کو اے ایم ایل سی میں ڈپٹی ڈائریکٹر کا لک آفٹر چارج مل گیا،

اسسٹنٹ ڈائریکٹر شفقت جمال کا ملتان سے کمپوزٹ سرکل مردان تبادلہ کر دیا گیا،

محمد سراج کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایچ آر فور ایچ کیو ایس تعینات کر دیا گیا،

طاہر خان کا گوجرانوالہ زون سے اینٹی کرپشن سرکل پشاور تبادلہ کر دیا گیا،

اسسٹنٹ ڈائریکٹر حسان فاروق کو گوجرانوالہ زون میں تعینات کر دیا گیا،

انسپکٹر اسفند یار خان کا اسلام آباد سے پشاور زون تبادلہ کر دیا گیا،

سب انسپکٹر شہروم خان کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر سے پشاور منتقل کر دیا گیا،

سب انسپکٹر احتشام خان کوہاٹ زون سے پشاور زون تبدیل کر دیے گئے،

اسسٹنٹ سب انسپکٹر عدنان احمد کا اسلام آباد سے پشاور تبادلہ کر دیا گیا،

تمام تبادلے اور تعیناتیاں ڈی جی ایف آئی اے کی منظوری سے کی گئی ہیں،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »