LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ چکلالہ طارق گوندل کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی فوری کارروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ چکلالہ طارق گوندل کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی فوری کارروائی، ڈینگی ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق چکلالہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈینگی ٹیم کوحراساں اور مزاحمت کرنے والے شخص کوگرفتار کرلیا،متن مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے ڈینگی ورکرز کو حراساں کیا اور مزاحمت کی، چکلالہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا، ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا کہناتھاکہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »