LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پولیس کی منشیات سپلائرز کیخلاف کارروائیاں

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پولیس کی منشیات سپلائرز کیخلاف کارروائیاں،

3 منشیات سپلائر گرفتار،4 کلو سے زائد چرس برآمد،

روات پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 660 گرام چرس برآمد کی،

صدر بیرونی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 400 گرام چرس برآمد کی،

چکلالہ پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 200گرام چرس برآمد کی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »