راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پھر داعی میں اج صبح کی بارش سے سڑکوں کا یہ حال ہے سیوریج پیک ڈال دیے گئے پر سڑک ابھی تک ٹھیک نہیں کر سکے جس کی وجہ سے لوگوں کا کاروبار بھی ٹھپ پڑا ہوا ہے
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پھر داعی میں اج صبح کی بارش سے سڑکوں کا یہ حال ہے سیوریج پیک ڈال دیے گئے پر سڑک ابھی تک ٹھیک نہیں کر سکے جس کی وجہ سے لوگوں کا کاروبار بھی ٹھپ پڑا ہوا ہے اور گاڑیوں کا نقصان علیحدہ ہو رہا ہے لگتا ہے حکومت اور انتظامیہ سو رہی ہے انتظامیہ کو چاہیے کہ جلد سے جلد کام مکمل کرے ایک تو معشت تباہ ہو گئی ہے دوسرا لوگوں کے کاروبار نہیں رہے اور اوپر سے حکومت کے یہ کام ہیں یہ اپ کے سامنے ہے

