LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) وارث خان پولیس کی کارروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) وارث خان پولیس کی کارروائی،

ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار،

8 مسروقہ و چھینے گئے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد،

وارث خان پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع سے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی راول بیدار بخت گوندل

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »