LOADING

Type to search

LAHORE National

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) پی آر او ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

Share

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) 28ستمبر 2026

ڈیفنس C میں غیر ملکی لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا معاملہ

*باکو آذربائجان کی رہائشی 20 سالہ ڈیانا سے گینگ ریپ کا 1 ملزم محسن کو گرفتار کر لیا گیا،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

20سالہ ڈیانا کامیڈیکل کروا لیاگیاہے جس میں زیادتی کا ثابت ہونا پایا گیا ہے،سید ذیشان رضا،

لڑکی کا 164کابیان مجازعدالت کے روبرو پیش ہو کرکروا لیا گیا ہے،

بقیہ 2ملزمان کی گرفتاری کےلئے مختلف مقامات پر پولیس ٹیمز کے ریڈز جاری ہیں،سید ذیشان رضا،

وہ بھی جلد پولیس کی گرفت میں ہوں گے،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »