LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے چار موٹر سائیکل چوری ہوگئے

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے چار موٹر سائیکل چوری ہوگئے، ڈکیتی کے دو واقعات شہری لاکھوں مالیت کے قیمتی سامان اور رقم سے محروم ہو گئے، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ کراچی کمپنی،تھانہ گولڑہ، تھانہ کھنہ اور تھانہ شہزاد ٹاؤن کے مختلف علاقوں سے شہریوں کے چار موٹر سائیکل چوری ہو گئے، تھانہ انڈسٹریل ایریا اور تھانہ کھنہ پولیس کے علاقوں میں ڈکیتی کے دو واقعات رپورٹ ہوئے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »