LOADING

Type to search

Islamabad National

مکہ مکرمہ/اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، سعودیہ پر حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

Share

مکہ مکرمہ/اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، سعودیہ پر حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ’ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ملاقات کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ ہم نے مکہ معاہدے میں شامل ممالک کے سربراہانِ افواج کے اجلاس کے نتائج کو سراہا، اس دوران سعودیہ میں شہری اور اقتصادی تنصیبات پر حملوں پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا’ سعودی وزیردفاع نے کہا کہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »