LOADING

Type to search

National

ایبٹ آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) قلندر أباد میں ٹیوٹا ہائی ایس کے ڈرائیور نے ٹریفک پولیس اہکار نسیم کو دوران ڈیوٹی کچل کر رکھ دیا

Share

ایبٹ آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) قلندر أباد میں ٹیوٹا ہائی ایس کے ڈرائیور نے ٹریفک پولیس اہکار نسیم کو دوران ڈیوٹی کچل کر رکھ دیا ۔ پولیس اہکار نسیم ۔ ملنسار مسکین طبعیت اپنی ڈیوٹی کے ساتھ مخلص تھے۔ ڈی پی او ایبٹ آباد ڈی أئی جی ہزارن ڈوثرون نے کہا کے ٹوٹا ہائی کے ڈرائیور کو گرفتار کر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ ڈی پی او نے کہا کے قانون سب کے لئے ایک ہے شہید نسیم کا خون راۂیگان نہیں جانے دیں گے

رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »