اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کے مختلف علاقوں سے چار موٹر سائیکل چوری
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کے مختلف علاقوں سے چار موٹر سائیکل چوری، کورال کے علاقے میں شہری کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا، تفصیلات کے مطابق تھانہ آبپارہ، تھانہ گولڑہ، تھانہ سبزی منڈی، تھانہ کھنہ اور تھانہ نیلور کے مختلف علاقوں سے شہریوں کےچار موٹر سائیکل چوری ہوگئے، تھانہ کورال کے علاقے میں سٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران شہری کو گن پوائنٹ پر رقم موبائل فون اور قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا گیا

