LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا دورہ، پیش رفت کا جائزہ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا دورہ، پیش رفت کا جائزہ

چیئرمین سی ڈی اے نے نیشنل پولیس اکیڈمی منصوبے پر جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا

نیشنل پولیس اکیڈمی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے: چیئرمین سی ڈی اے

ترقیاتی منصوبوں میں معیار اور مقررہ معیارات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: چیئرمین سی ڈی اے

تمام ترقیاتی کام منظور شدہ ڈیزائن، تکنیکی تقاضوں اور قواعد و ضوابط کے مطابق مکمل کیے جائیں: چیئرمین سی ڈی اے

نیشنل پولیس اکیڈمی منصوبے پر کام کی رفتار اور معیار کو یقینی بنانے کی ہدایت

چیئرمین سی ڈی اے کی متعلقہ افسران کو منصوبے کی باقاعدہ نگرانی کی ہدایت

سی ڈی اے اسلام آباد میں اعلیٰ معیار کے انفراسٹرکچر کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے: چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آباد میں سڑکوں، پلوں، انڈر پاسز اور عوامی مقامات کی بہتری پر کام جاری ہے

سی ڈی اے کے ترقیاتی اقدامات سے اسلام آباد میں ٹریفک روانی، شہری رابطہ کاری اور عوامی مقامات میں بہتری

عوامی مفاد، کام کے معیار، شفافیت اور منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیحات ہیں: چیئرمین سی ڈی اے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »