LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا اور ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کا ٹیکسلا کا دورہ

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا اور ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کا ٹیکسلا کا دورہ، افسران نے شہر کے داخلی راستوں پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں،شہریوں کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کے لئے فول پروف انتظامات کئے جا رہے ہیں،امن و امان اور شہریوں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، قانون کی بالا دستی اور عملداری کو یقینی بنانے کے لئے تمام اقدامات یقینی بنائے جا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا اور ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کا ٹیکسلا کا دورہ، افسران نے شہر کے داخلی راستوں پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کے لئے فول پروف انتظامات کئے جا رہے ہیں،امن و امان اور شہریوں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، قانون کی بالا دستی اور عملداری کو یقینی بنانے کے لئے تمام اقدامات یقینی بنائے جا رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »