LOADING

Type to search

Islamabad National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ گوجرخان چوھدری رفیق کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ گوجرخان چوھدری رفیق کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، گھریلو رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھریلو رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے اشتہاری کو گرفتارکرلیا، اشتہاری مارچ 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا، گوجر خان پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری کو ٹریس کرکے گرفتار کیا، اشتہاری کے دو ساتھیوں کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا ہے،ایس پی صدر انعم شیر کا کہناتھاکہ اشتہاری کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »