راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) حاجی رضا احمد قصوری کو ہوٹل ایسوسییشن کے چیئرمین منتخب ہونے پر مبارک باد راجہ محمود , ساجد بٹ, پیریاسین, سونو شاہ , و دیگر کو مبارکباد
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) حاجی رضا احمد قصوری کو ہوٹل ایسوسییشن کے چیئرمین منتخب ہونے پر مبارک باد راجہ محمود , ساجد بٹ, پیریاسین, سونو شاہ , و دیگر کو مبارکباد ,
ممتاز سماجی شخصیت حاجی رضا احمد قصوری کو انٹرسٹی ہوٹل ایسوسییشن راولپنڈی کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہوٹل مالکان کے اہم اجلاس میں چیئرمین , صدر و دیگر اور دیداران کو نئی ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد پیش کی گئی , مقررین نے کہا چیئرمین اور صدر کی قیادت میں ایسوسی سے اور مضبوط ہوگی اور ہوٹل مالکان کے مسائل اجاگر کیے جائیں گے

