LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ساتواں ڈائسن کرکٹ ٹورنامنٹ راولپنڈی اسلام آباد کے کیتھولک بشپ۔ آ رچ بشپ ڈاکٹر ارشد جوزف کی زیر نگرانی کھیلا جا رہا ہے۔

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ساتواں ڈائسن کرکٹ ٹورنامنٹ

راولپنڈی اسلام آباد کے کیتھولک بشپ۔

آ رچ بشپ ڈاکٹر ارشد جوزف کی زیر نگرانی کھیلا جا رہا ہے۔

کمیٹی کے چیئرمین فادر آصف ریاض

کارتیاس پاکستان ڈائریکٹر کامران ستار اپنی تمام طرح کی خدمات کو سرانجام دے۔

رہے ہیں

اقبال ٹاؤن پیرش بمقابل جہلم پیرش کے درمیان سیمی فائنل کھیلا گیا جس میں اقبال ٹاؤن پیرش نے فائنل کے لیے فتح حاصل کی اب فائنل جو کہ 27 ستمبر بروز ہفتہ کھیلا جائے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »