LOADING

Type to search

National

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ہری پور میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر عابد شیر علی کی بارات پہنچ گئی، بارات میں گورنر سندھ نہال ہاشمی سمیت مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے شرکت کی۔

Share

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ہری پور میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر عابد شیر علی کی بارات پہنچ گئی، بارات میں گورنر سندھ نہال ہاشمی سمیت مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے شرکت کی۔

سینیٹر عابد شیر علی کی شادی ہری پور کی معروف کاروباری شخصیت کی فیملی میں ہوئی۔ بارات کی آمد کے موقع پر سیاسی و سماجی شخصیات۔ صحافی ۔ وکلا۔ چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ملک عمیر خالد ۔ سمیت مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

تاہم بارات کی تقریب کے دوران مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت کی عدم موجودگی بھی توجہ کا مرکز بنی، جس پر مقامی سیاسی حلقوں میں مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر ہری پور

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »