اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ پراجیکٹ اور سیکڑ ای بارہ کا تفصیلی دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ پراجیکٹ اور سیکڑ ای بارہ کا تفصیلی دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ
چیئرمین سی ڈی اے نے اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ پراجیکٹ اور سیکٹر ای بارہ میں کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کردی
اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ کے اطراف 58 غیر قانونی اور نان کنفارمنگ تعمیراتی یونٹس کے خلاف کارروائی
سوہان تا اقبال ٹاؤن 34 تعمیراتی یونٹس کے خلاف کارروائی کی گئی، بریفنگ
کورنگ پل تا کورنگ پولیس اسٹیشن اور گلبرگ گرینز میں 24 تعمیراتی یونٹس کے خلاف کارروائی، سی ڈی اے
غیر قانونی اور غیر مجاز تعمیرات کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا، سی ڈی اے
بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی اور نان کنفارمنگ استعمال کرنے والی کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ سی ڈی اے
غیر مجاز تعمیرات کے خاتمے سے اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ پراجیکٹ کی رکاوٹیں دور کرنے میں مدد ملی، بریفنگ
چیئرمین سی ڈی اے کی فائر سیفٹی تقاضوں پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ منصوبہ اسلام آباد، راولپنڈی اور ملحقہ علاقوں کے درمیان رابطہ بہتر بنائے گا، سی ڈی اے
چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر E-12 میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
سیکٹر ای بارہ میں سڑکوں، نکاسی آب اور میونسپل سہولیات کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ
چیئرمین سی ڈی اے کی سیکٹر E-12 میں ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
سیکٹر ای بارہ اسلام آباد میں تقریباً 290 کنال قیمتی سی ڈی اے اراضی تجاوزات سے واگزار، بریفنگ
واگزار کرائی گئی 290 کنال سی ڈی اے اراضی کو دوبارہ تجاوزات سے محفوظ بنانے کی ہدایت
سیکٹر ای بارہ کی ترقی اسلام آباد کے منصوبہ بند شہری انفراسٹرکچر کا اہم حصہ ہے، سی ڈی اے
سیکٹر ای بارہ میں سڑکوں، نکاسی آب اور اسٹریٹ انفراسٹرکچر کی مربوط ترقی یقینی بنانے کی ہدایت
چیئرمین سی ڈی اے کی ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور روزانہ پیش رفت کی نگرانی کی ہدایت
اراضی کا تحفظ، بلڈنگ ریگولیشنز کا نفاذ اور معیاری تعمیرات سی ڈی اے کی اہم ترجیحات ہیں، سی ڈی اے




