BREAKING NEWS National راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ڈی پی او وارث خان ملک رفاقت کی زیر صدارت میٹنگ، وارث خان سرکل کے تفتیشی افسران نے شرکت کی Dailydigitalpost October 10, 2023 Share راولپنڈی ایس ڈی پی او وارث خان ملک رفاقت کی زیر صدارت میٹنگ، وارث خان سرکل کے تفتیشی افسران نے شرکت کی، ایس ڈی پی او وارث خان ملک رفاقت نے فرداً فرداً تمام افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات دیں۔