LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی محمد سہیل چوہدری کا شہر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور پولیس کی فیلڈ ڈپلائمنٹ کا جائزہ لیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی محمد سہیل چوہدری کا شہر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور پولیس کی فیلڈ ڈپلائمنٹ کا جائزہ لیا۔آئی جی کے ہمراہ سینئر پولیس افسران بھی تھے۔آئی جی نے سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور موقع پر انتظامات کا معائنہ کیا۔سینئرافسران نے آئی جی کو شہر کی سکیورٹی صورتحال اور پولیس آپریشنز سے متعلق بریفنگ دی۔ متوقع لاء اینڈ آرڈر کے تناظر میں پولیس کی آپریشنل تیاریوں اور ریسپانس میکنزم کا جائزہ لیا۔ ۔آئی جی نےامن و امان میں خلل ڈالنے کی کسی بھی کوشش سے موثر انداز میں نمٹنے کیلئے افسران کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور پرامن ماحول کے قیام کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں، آئی جی اسلام آباد

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »