LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National SCANDALS

وزیرآباد( ڈی پی نمائندہ خصوصی) وزیرآباد ریوینو ڈیپارٹمنٹ میں کرپشن کا بازار گرم جس کی وجہ سے عوام ذلیل و خوار ہونے لگے پٹواریوں نے ٹرائی ویٹ دفاتر بنا کر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دی

Share

ٹی این ایس! (نمائندہ خصوصی) وزیراباد ریوینو ڈیپارٹمنٹ میں کرپشن کا بازار گرم جس کی وجہ سے عوام ذلیل و خوار ہونے لگے پٹواریوں نے ٹرائی ویٹ دفاتر بنا کر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا جبکہ انتظامی اور اعلی حکام نے میڈیا اور مختلف اداروں کی رپورٹ کے باوجود انکھیں بند کر رکھی ہیں جس کی وجہ سے جائز سائلین کا استحصال ہونا معمول بن گیا بعض علاقے کرپشن کا گڑھ ہونے کی وجہ سے تا حال کمپیوٹر از نہ ہو سکے جن کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوتا دکھائی دیتا ہے جبکہ عام لوگوں کا کہنا ہے کہ نان کمپیوٹرائز موزہ جات کو کمپیوٹرائز نہ ہونے میں بھی ریوینیو اتھارٹی میں موجود مافیا کی وجہ سے موزہ جات کمپیوٹرائز نہ ہو سکے عدالتی احکامات ہوں یا ریوینیو عدالت کے فیصلہ جات عمل درامد کروانے کے حوالے سے عوام سے بھاری رشوت کا مطالبہ کیا جاتا ہے عوام یعنی سائلین کا مزید کہنا ہے کہ ریوینیو میں موجود اکثر اتھارٹیز کو قبضہ معافی اور سیاسی ٹاؤٹ مافیا کی باقاعدہ پشپ نہیں حاصل ہے جس کی وجہ سے سائلین کے جائز کاموں میں رکاوٹ ڈال کر لاکھوں روپے وصول کیے جاتے ہیں اسسٹنٹ کمشنر وزیر اباد تھری ماسی پٹواریوں کی کرپشن کے حوالے سے نوٹس لینے کی بجائے ان کی پش بنائی کرتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ ریوینیو افیسر کے اکثر املہ جو کہ دفاتر میں تعینات ہے عرصہ دراز سے ایک ہی شہر میں تعینات ہونے کی وجہ سے کرپشن میں معاونت کا باعث بنتے ہیں جبکہ سائلین سے الجھنا دھمکیاں لگانا ان کے وتیرے میں شامل ہے سائلین جب اعلی افسران سے رابطہ کرتے ہیں تو وہ ٹال مٹول کے طریقہ کار اختیار کرتے دکھائی دیتے ہیں سائلین کا مزید یہ بھی کہنا ہے چھوٹے عملہ سے لے کر ہائی کمان تک گٹ جوڑ ہونے کی وجہ سے یہ مافیا لوگوں کے انصاف کے راستے میں بڑی رکاوٹ دکھائی دیتا ہے جبکہ وزیرا اباد جیسے چھوٹے اسٹیشن پر کرپٹ افسران اپنا تبادلہ کرواتے ہیں ان شہروں میں لوٹ مار کرنے میں ان افسران کو اسانی نظر اتی ہے وزیر اباد کی عوام نے چیف جسٹس اف پاکستان اور چیف اف ارمی سٹاف سے نوٹس لینے کی درخواست کی ہے کہ وزیراہ بعد جیسے تاریخ ہی شہر میں ایماندار اور بے باک نہ ڈر قسم کے افسران کو تعینات کیا جائے جو کہ لوگوں کو بروقت انصاف فراہم کر سکیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »