LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ چکلالہ طارق گوندل کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ چکلالہ طارق گوندل کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، اپنے داماد کو قتل اور بیٹی کو زخمی کرنے والا اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چکلالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے داماد کو قتل اور بیٹی کو زخمی کرنے والے اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری نے پسند کی شادی کے رنج پر داماد کو قتل کیا جبکہ بیٹی کو زخمی کیا تھا اشتہاری ستمبر 2015 سے پولیس کو مطلوب تھا، چکلالہ پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا، ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا کہنا تھا کہ اشتہاری کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »