LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) جدید دور میں ای کامرس روزگار کا سب سے بڑا ذریعہ ہےخاقان خواجہ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پاکستان عوامی قوت پارٹی کے سربراہ خاقان وحید خواجہ نے کہا ہے کہ ای کامرس جدید دور میں روزگار کا سب سے بڑا ذریعہ ہے اور اس تعلیم کو حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ۔ یہ بات انہوں نےای کامرس کے سٹوڈنٹس کو کورس مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر انہوں نے طلبہ و طالبات کو سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کیے ۔جبکہ چیئرمین پارٹی سے راجہ لیاقت۔ وقار عزیز بھٹی۔ مزمل آفتاب ,راجہ سلیم اقبال ۔ میڈم گل نیازی سمیت دیگر اہم سماجی و سیاسی شخصیات نے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر خاقان وحید خواجہ نے کہا کہ ہم سچ کے ساتھ ہیں اور ہمیشہ وہ کام کرتے ہیں جو عوام کی فلاح کا ہو۔ انہوں نے کہا کہ ہم صحت۔ ای کامرس۔ تعلیم اور روزگار کے منشور کو لے کے آگے بڑھ رہے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »