LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے پاک فضائیہ خلائی صلاحیتوں، الیکٹرانک وارفیئر کے فروغ اور سائبر ٹیکنالوجی کے ذریعے ملکی خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم رہےگی

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے پاک فضائیہ خلائی صلاحیتوں، الیکٹرانک وارفیئر کے فروغ اور سائبر ٹیکنالوجی کے ذریعے ملکی خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم رہےگی’ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں یومِ شہداء کی مرکزی تقریب ہوئی جس میں ائیر چیف ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کی قربانی، جرات اور پیشہ ورانہ مہارت کی شاندار روایت کو خراجِ تحسین پیش کیا’ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے یادگار شہداء پر پھول رکھے اور شہداء کے بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی ملک بھر کی تم ائیر بیسز پر یوم شہدا منایا گیا جس میں 1965 اور 1971 کے شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »