راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی، سی پی او نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عمران، کانسٹیبل آفتاب، اور کانسٹیبل شعیب کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی، سی پی او نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عمران، کانسٹیبل آفتاب، اور کانسٹیبل شعیب کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام سے نوازا،سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا کہناتھاکہ شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، جرائم کی روک تھام اور شہریوں کی حفاظت کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔

