اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ملک کا ایک اور سپوت کپتان عبید اللہ فرض کی ادائیگی کے دوران شہید ہو گیا
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ملک کا ایک اور سپوت کپتان عبید اللہ فرض کی ادائیگی کے دوران شہید ہو گیا’ کپتان عبید اللہ کی شادی گزشتہ اتوار کو ہوئی تھی ‘شہید کو 147 لانگ کورس کے ذریعے کمیشن ملا’ 69 پنجاب رجمنٹ میں شمولیت اختیار کی’ ان دنوں وہ چاغی، بلوچستان کے ایک ونگ میں خدمات انجام دے رہے تھے’ شہید کا آبائی علاقہ صوابی ہے’ وہ چھ بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے

