LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ سول لائنز آصف سجاد کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی منشیات کے خلاف کارروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ سول لائنز آصف سجاد کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی منشیات کے خلاف کارروائی، منشیات سپلائر گرفتار، 02 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر کو گرفتار کر لیا، زیر حراست منشیات سپلائر سے 02 کلو 300 گرام چرس برآمد ہوئی، سول لائنز پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا، ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا کہنا تھا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »