راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) سیروز ڈی ٹی ایس تھیٹر صدر راولپنڈی میں فحاش ڈانس عروج پر حالانکہ نگران وزیر اطلاعت امر میر نے سختی سے فحاش ڈانس پر پابندی لگائی ہوئی ہے
Share

راولپنڈی
سیروز ڈی ٹی ایس.
تھیٹر صدر راولپنڈی میں فحاش ڈانس عروج پر حالانکہ نگران وزیر اطلاعت امر میر نے سختی سے فحاش ڈانس پر پابندی لگائی ہوئی ہے اس کے باوجود تھیٹر میں سرعام ماحول اور نوجوان نسل کو خراب کیا جا رہا ہے اس چیز کا سخت سخت نوٹس انتظامیہ کو لینا چاہیے سی پی او راولپنڈی کمیشنر راولپنڈی کو سختی سے نوٹس لینا چاہیے یہ کلچر ہمارے اسلام میں نہیں ہے جو یہاں پر چل رہا ہے
فل میوزیکل حسینہ ڈانس چالو؟