National راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) عدالت نے رتہ مرال کے علاقے میں شہری کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے والے مجرم ظفر کو سزائے موت اور 10 لاکھ ہرجانے کی سزا سنا دی Digital Post August 30, 2026 Share راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) عدالت نے رتہ مرال کے علاقے میں شہری کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے والے مجرم ظفر کو سزائے موت اور 10 لاکھ ہرجانے کی سزا سنا دی