LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

یرمحل(ڈیجیٹل پوسٹ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال عملہ کا خاتون پربہیمانہ تشدد

Share

یرمحل

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال عملہ کا خاتون پربہیمانہ تشدد پیرمحل: ہسپتال عملہ نے خاتون کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔لیبارٹری انچارج نصر عمررسیدہ خاتون کے گرنے کے باوجود خاتون کو جوتوں سے اور لاتوں سے ڈھڈے مارتا رہا اور میری ویڈیو میں بھی صاف نظر آرہا ہے اور یاد رہے پیرمحل ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس سے لے کر ںائب قاصد تک سارا عملہ بیت بدتمیز کرپٹ ہے اس بدتمیز ایم ایس سے اللہ پاک نے چھٹکارا دلوایا تھا ناجانے پھر کہاں سے دفعہ ہو کر آگیا ہے
#کرپٹ ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال پیرمحل

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »