LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا سید جواد شاہ کا ھمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا سید جواد شاہ کا ھمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔بڑا منشیات سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار 5 کلو 300 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے ھمراہ پولیس ٹیم بڑے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 5 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی ۔ ایس پی پوٹھوہار سرکل چوھدری اثر علی نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ریرحراست منشیات سپلائر کو ٹھوس شواہد پر چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »