LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

فیصل آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) ٹاٹا مارکیٹ کے علاقے میں روئی سے بھرے ٹرک میں آگ لگ گئی، گاڑی کا ڈرائیور اپنی جان پر کھیل کر گاڑی کو آگے لے گیا۔

Share

فیصل آباد

ٹاٹا مارکیٹ کے علاقے میں روئی سے بھرے ٹرک میں آگ لگ گئی، گاڑی کا ڈرائیور اپنی جان پر کھیل کر گاڑی کو آگے لے گیا۔ روئی سے بھرا ٹرک مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا۔ الحمدﷲ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »