LOADING

Type to search

BREAKING NEWS Islamabad National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) بلیو ایریا میں سرے عام فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد بااثر نکلے

Share

مقامی پولیس کو قانونی کارروائی کرنے سے روکنے کے لیے مختلف طریقوں سے دباؤ میں لانے لگے

سول سوسائٹی کی جانب سے اسلام آباد کے حساس ترین ایریا میں فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لا کر ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچانے کا مطالبہ کیا گیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »