اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی پولیس کا ڈالہ کلچر کے خلاف آپریشن
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی پولیس کا ڈالہ کلچر کے خلاف آپریشن
تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں ویگو ڈالہ مشکوک جان کر تھانہ بہارہ کہو رانا خالد پرویز روکھڑی نے ٹیم کے ہمراہ روک کر ڈالے میں سورا مشتبہ افراد کی تلاشی لی مختلف نوعیت کا اسلحہ برآمد
بہارہ کہو سرکل ،SHO تھانہ بھارہ کہونعیم الحسنین SHoSI. معہ اسسٹنٹ سب انسپیکٹر خالد پرویز روکڑی ٹیم نے ڈالہ کلچر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے Revoڈالا نمبریKZ-7166 کو روک کر چیک پڑتال کی گئی ۔چار کس ملزمان 01۔آکاش وارث ولد وارث مسیح سکنہ کچی آبادی سلیم کوٹ محلہ رسول ٹاون شیخوپورہ کے قبضہ سے پسٹل 9MM معہ 25 زندہ روند برآمد ہوئے جس پر مقدمہ نمبر581/26 مورخہ 17.08.2026 بجرم13/20/65 AO ملزم نمبر02۔مظہر اقبال ولد محمد صدیق کے قبضہ سے223بور گن معہ 03 روند برآمد ہوئے جس پر مقدمہ نمبر582/26 مورخہ 17.8.26 بجرم13/20/65 AO ملزم نمبر 03۔اسامہ روف ولد عبدالروف کے قبضہ سے MP.5۔30بور معہ 03 روند برآمد ہوئے جس پر مقدمہ نمبر 583/26 مورخہ 17.08.26 بجرم13/20/65 AOملزم نمبر04۔ محمد وقاص ولد محمد عارف قوم جنجوعہ راجپوت کے قبضہ سے 223بور معہ 03 روند برآمد ہوئے جس پر مقدمہ نمبر584/26 مورخہ 17.08.26 بجرم13/20/65 AOدرج رجسٹرڈ ہوئے ۔ مزید تفتیش جاری ہے

