راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) اے ایس پی نیوٹاؤن دانیال خان کا تھانہ نیو ٹاؤن اور صادق آباد کا دورہ
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) اے ایس پی نیوٹاؤن دانیال خان کا تھانہ نیو ٹاؤن اور صادق آباد کا دورہ
تھانوں کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات اور بلڈنگز سمیت تمام متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا،
شہریوں کی درخواستوں پر ای ٹیگ لگا کر فوری کارروائی کو یقینی بنائیں،
شہریوں کے لئے بہترین سروس ڈیلیوری کو یقینی بنایا جاۓ،
تھانہ پولیسنگ کا بنیادی یونٹ ہے، تھانے کی سطح پر شہریوں کے مسائل کا حل اہم ہے،
شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،