راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پنجاب پولیس سے آئے پیرا فورس کے جوانوں کو مرحلہ وار واپس پنجاب پولیس میں بھیجنے کا فیصلہ
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پنجاب پولیس سے آئے پیرا فورس کے جوانوں کو مرحلہ وار واپس پنجاب پولیس میں بھیجنے کا فیصلہ
جو نیو بھرتی ہوگی پیرا فورس کی اس کے ساتھ ہی پولیس والوں کو آپنے محکمہ میں بھیجا جائے گا
جو پیرا فورس ٹریننگ اکیڈمی سے تربیت یافتہ ہوگا صرف اس کو پیرا فورس میں مستقل رکھا جائے گا
پیرا فورس کی نیو بھرتی ہو رہی ہے اس کا پراسس مکمل ہوتے ہی باقی اضلاع میں بھرتی کا اشتہار جاری ہوگا
دونوں کا پراسس مکمل ہوتے ہی مرحلہ وار پولیس کو اس کے اپنے محکمہ میں بھیجا جائے گا ذرائع