LOADING

Type to search

LAHORE National

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) محمد نواز گوندل ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں – پیر سید سہیل بخاری سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر وکالم نگار

Share

لاہور(ڈیجیٹل پوسٹ) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر وکالم نگار پیر سید سہیل بخاری نے محمد نواز گوندل ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ پروردگار عالم اپنے محبوب رحمتہ اللعالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں آپکا عمرہ ، عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور آپکی زندگی کو خیروبرکت سے بھر دے آمین – پیرسیدسہیل بخاری نے مزید کہا کہ محمد نواز گوندل صاحب محبتوں کے سفیر ہیں اور جو شخصیت اللہ کے بندوں سے پیار کرتی ہے باری تعالٰی اس کیلئے رحمتوں اور برکتوں کے دروازے ہمیشہ کھلے رکھتا ہے –

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »