LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ وارث خان کہ ایس ایچ او راجہ تصدق اور پولیس کا ڈیلی ڈیجیٹل پوسٹ کی خبر پر فورا ایکشن

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ وارث خان کہ ایس ایچ او راجہ تصدق اور پولیس کا ڈیلی ڈیجیٹل پوسٹ کی خبر پر فورا ایکشن

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پہ چلنے والی ویڈیو اور ڈیلی ڈیجیٹل پوسٹ پر شائع ہونے والی خبر پر وارث خان کے ایس ایچ او راجہ تصدق اور وارث خان پولیس کا فورا ایکشن ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ نشئی نما شخص منشیات کے اڈے پہ اگ لگاتے ہیں پھر ایک شخص کو خنجروں کے وار سے زخمی کرتے ہیں تھانہ وارث خان پولیس نے فورا ایف اے ار دیتے ہوئے دو بندوں کو گرفتار کرکے جیل بھجوا دیا باقیوں کی تلاش جاری ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »