National صادق آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سابق ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر سہیل انجم جعلی ڈگری کیس میں گرفتار Digital Post August 11, 2026 Share صادق آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سابق ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر سہیل انجم جعلی ڈگری کیس میں گرفتار ‘ یاد رہے کہ ساری ذندگی جعلی ڈگری پر نوکری کی اب پینشن کے وقت پتہ چلا کہ موصوف کی تو MBBS کی ڈگری جعلی ہے