LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آل پاکستان میڈیا کونسل اسلام آباد کے نیو عہدیداران و ممبران کے نوٹیفیکیشن اینڈ کارڈز اجراء کے حوالے سے باضابطہ تقریب کا اہتمام

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آل پاکستان میڈیا کونسل اسلام آباد کے نیو عہدیداران و ممبران کے نوٹیفیکیشن اینڈ کارڈز اجراء کے حوالے سے باضابطہ تقریب کا اہتمام اے آر میڈیا ہاؤس و سے آر ون نیوز چینل آفس اسلام آباد میں انعقاد پذیر ہوئی تقریب کے میزبانی کے فرائض صدر اسلام آباد آل پاکستان میڈیا کونسل ارسلان ریاض نے سر انجام دئیے تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا تقریب میں خصوصی شرکت مرکزی چئیرمن آل پاکستان میڈیا کونسل یسین بلوچ چئیرمن اسلام آباد سبطین رضا لودھی، صدر راولپنڈی سردار خرم خان نے کی تقریب میں اسلام آباد کا صدارتی نوٹیفیکیشن ارسلان ریاض نے مرکزی چئیرمن کونسل سے وصول کیا ، وائس چیئرمین اسلام آباد کا نوٹیفکیشن عاشر وقاص نے مرکزی چئیرمن یسین بلوچ صاحب سے وصول کیا علاؤہ ازیں جملہ اراکین میں پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے جرنلسٹس نے آل پاکستان میڈیا کونسل کے ممبر شپ کارڈز مرکزی چئیرمن آل پاکستان میڈیا کونسل یسین بلوچ سے وصول کیے اس موقع پر چئیرمن اسلام سبطین رضا لودھی، صدر اے پی ایم سی سردار خرم خان بھی موجود تھے تقریب سے مرکزی صدر جناب بشارت علی بھٹی صاحب کا
کا اظہار خیال و نیو ممبران کو کونسل جوائن کرنے پر خوش آمدید کہا اس پر وقار تقریب کے اختتام پرصدر آل پاکستان میڈیا کونسل اسلام آباد ارسلان ریاض کی جانب سے پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا اور آنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »