LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان اور ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین کے ہمراہ مکہ معاہدے کی خوشی میں منعقد ہونے والی آتش بازی کی تقریب کے لیے مختص مقام کا دورہ۔

Share

سکیورٹی، ٹریفک و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کو ہدایت کی کہ تقریب کے دوران فول پروف سکیورٹی، ٹریفک کی بلا تعطل روانی، مؤثر باہمی رابطہ اور شہریوں کی سہولت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »