راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ سول لائنز سب انسپکٹر ملک احمد یار کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ)تھانہ سول لائنز سب انسپکٹر ملک احمد یار کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی ۔ منشیات سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار 2 کلو 480 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سول لائنز آصف سجاد کی سربراہی میں سب انسپکٹر ملک احمد یار نے ھمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن میں ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 2 کلو 480 گرام چرس برآمد لی گرفتار شخص سے مزید تفتیش جاری ایس پی پوٹھوہار سرکل چوھدری اثر علی نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد پر چالان پیش کیا جائے گا ۔

