LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) بہارہ کہو کے نوسر باز گروپ کا خاتون کے ساتھ پلاٹ کے معاملے پر 16 لاکھ کا فراڈ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) بہارہ کہو کے نوسر باز گروپ کا خاتون کے ساتھ پلاٹ کے معاملے پر 16 لاکھ کا فراڈ، خاتون نے بھائیوں عمران عباسی اور دیگر کے ذریعے بہارہ کہو میں نوید عباسی وغیرہ کو واقع پلاٹ کیلئے 16 لاکھ ایڈوانس دئیے، شکایت کنندہ کے مطابق نوسرباز افراد نہ تو پلاٹ دے رہے ہیں اور نا ہی رقم واپس کر رہے ہیں، متاثرہ خاتون اور بھائی عمران وغیرہ نے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا سے دادرسی کی درخواست کی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »