LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ نے 2 سینئر عہدیداروں انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ اور ایران ڈویژن کے سربراہ کو برطرف کردیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ نے 2 سینئر عہدیداروں انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ اور ایران ڈویژن کے سربراہ کو برطرف کردیا’ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ دونوں عہدیدار ایران میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق ایک منصوبے کی تیاری میں شامل تھے جس کا مقصد دہشت گرد گروہوں کو استعمال کرتے ہوئے ایران میں ملک گیر احتجاج کو ہوا دے کر اسلامی جمہوریہ کو گرانا تھا’ رپورٹس کے مطابق دونوں عہدیدار اس منصوبے کے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے جس کے باعث موساد سربراہ نے دونوں عہدیداروں کو برطرف کردیا’اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ فیصلے موساد کے سربراہ کی جانب سے ادارے میں وسیع تنظیمی تبدیلیوں کا حصہ ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »