LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس بی پوٹھوار چوھدری اثر علی کی پوٹھوار آفس میں میٹنگ

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس بی پوٹھوار چوھدری اثر علی کی پوٹھوار آفس میں میٹنگ، ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ایچ او کینٹ سرکل ،اور انچارج چوکیات نے شرکت کی ایس پی پوٹھوہار نے تمام افسران زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا جائزہ لیا اور ہدایات دی قتل اور سنگین مقدمات میں سینیئر افسران روزانہ کی بنیاد پر فالواپ اور پروگریس کی مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں کارموٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف مربوط حکمت عملی کے تحت کاروائیاں کی جائیں، زیر تفتیش مقدمات کو حقائق کی روشنی میں یکسو کیا جائے اور چالان پینڈنسی کلیئر کی جائے، تھانوں میں آنے والے شہریوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی نے کہا کہ ڈکیتی رابری اور چوری کے مقدمات میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ یافتگان کو شامل تفتیش کیا جائے اور ان پر کڑی نظر رکھی جائے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »