LOADING

Type to search

National

کوہستان (ڈیجیٹل پوسٹ) نیب کی کوہستان میں کارروائی

Share

کوہستان (ڈیجیٹل پوسٹ) نیب کی کوہستان میں کارروائی

ایک کھرب سےزائد کی رقم برآمد

73 بینک اکاونٹس منجمد
پانچ ارب روپےاکاونٹس میں موجود

77 لگژری گاڑیاں برآمد

نیب نے کنٹریکٹر ایوب کو گرفتار کر لیا بڑے بڑے سیاستدان ملوث

25 ارب روپے کے اثاثے برآمد اور منجمد،

یہ ایک سرکاری ٹھیکیدار کی کرپشن کا لیول ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »