راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) انچارج چوکی طارق آباد راجہ لیاقت کی ھمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری ۔
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) شراب سپلائر گرفتار 18 بوتل شراب سمیت فروخت شدہ شراب رقم 3500 روپے برآمد مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائنز چوکی طارق آباد انچارج راجہ لیاقت سب انسپکٹر نے ھمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن میں مخبر کی اطلاع پر دوران ناکہ بندی مشکوک گاڑی کو روک کر دوران تلاشی 18 بوتل شراب جبکہ دوران پڑتال تلاشی شراب سپلائر سے 3500 ھزار روپے جو شراب سیل کی رقم بتائی گئی بھی برآمد کر لی گئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ھے ایس پی پوٹھوہار نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات شراب فروشی میں ملوث افراد کیخلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رھے گا ۔

