LOADING

Type to search

LAHORE National

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی نے پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر خان کے ہمراہ علامہ محمد اقبال کے مزار کا دورہ کیا

Share

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی نے پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر خان کے ہمراہ علامہ محمد اقبال کے مزار کا دورہ کیا’ پھولوں کی چادر چڑھائی اور علاقائی امن کے لیے دعائیں کیں’ ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی نے پاکستان کے قومی شاعر اور فلسفی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا، جو ایران میں اپنے فارسی ادبی کام کی بدولت ’اقبالِ لاہوری‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں’گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا لاہور ایئرپورٹ پر استقبال کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »