LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) بہارہ کہو پولیس نے چوری میں ملوث 05 افراد گرفتار کر کے،سگریٹ، نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد کر لیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) بہارہ کہو پولیس نے چوری میں ملوث 05 افراد گرفتار کر کے،سگریٹ، نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد کر لیا,زیرحراست ملزمان پر پہلے سے مقدمات درج ہیں،۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »