LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی پولیس کی دبنگ کاروائی قلیل وقت پانچ ملزمان گرفتار

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس تھانہ بہارہ کہو نے مقدمہ نمبر 457/26 میں بہارہ کہو میں واقع دکان علی اینڈ کو پرچون ہول سیل کی دکان پر پانچ ملزمان جو دکان پر کافی عرصے سے شاپ کیپر کا کام سر انجام دے رہے تھے
پانچوں ملزمان نے مل پلان بنا کر دکان سے وقتاً وقتاً مختلف برینڈ کے سیگریٹ کے کاٹن چوری کرتے رہے جن کے نام انس ولد اعجاز احمد، عبداللہ ولد سجاد احمد، حاشر ولد نزیر عباسی، حماد ولد ذوالفقار احمد، حیدر شاہ ولد نزیر حیسن شاہ اور جبار جو عرصے دراز سے دکان سے سیگریٹ کے مختلف برینڈ چوری کر رہے تھے درخواست گزار عبداللہ عباسی نے بتایا کہ انہیں ان پانچوں لڑکوں پر شک گزار اور اس نے خفیہ طریقے سے ان کی ویڈیو ریکارڈ کی اور اس کے بعد ون فاہیو پر کال کی جس سے قریبی پولیس اسٹیشن بہارہ کہو کے ایس ایچ او نعیم الحسنین اور اے ایس آئی رانا خالد پرویز روکھڑی موقعے پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کیے اور رانا خالد پرویز روکھڑی اور ان کی ٹیم نے ویڈیو ریکارڈ کے مدد سے قلیل وقت میں پانچوں ملزمان کو گرفتار کر چھ لاکھ کی ریکوری کر لی عدالت نے پانچوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »